30 نومبر 2013 - 20:30
یمنی صدر: سعودی عرب کے حکم پر القاعدہ نے یمن چھوڑ دیا

یمنی صدر نے کہا کہ القاعدہ نے یمن کو چھوڑ کر مشرق وسطی کے ایک دوسرے ملک میں منتقل ہوگئی ہے۔

ابنا: یمنی صدر نے کہا کہ یمن میں القاعدہ کی سرگرمیاں کافی محدود ہوگئی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب القاعدہ کی سرپرستی کرتا ہے اسی لئے شام میں بشار الاسد کے خلاف لڑنے کیلئے سعودی عرب القاعدہ کی مدد کررہا ہے۔ اسی وجہ سے یمن سے القاعدہ نکل کر شام میں اپنی کاروائیوں میں مصروف ہے۔ یمنی صدر کے مطابق القاعدہ کے دہشت گرد یمن چھوڑ کر مصر، شام اور مغرب چلے گئے۔......./169